ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے جنوبی صوبے شیراز کے تاریخی علاقے تخت جمشید میں 13 انسانی ڈھانچوں سمیت جانوروں سے متعلق 2 ڈھانچوں کی دریافت کی ہیں؛ تخت جمشید کی عمارت میں 3 کلو میٹر پر پھیلی ہوئی زیر زمین کی نہریں ہیں جن کی اب تک 2 کلومیٹر کی دریجنگ ہوئی ہیں؛ تخت جمشید کو 1979ء میں عالمی ثقافتی تنظیم کے ثقافتی ورثوں میں رجسٹر کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ رضا قادری
آپ کا تبصرہ